خلیج اردو
ام القوین : حکام نے ام القوین میں شیخ زید روڈ پر کسی بھی طرح کے ایسے رپورٹس کی تردید کی ہے جس کے مطابق اس شاہراہ پر حدرفتار کو کم کیا گیا ہے۔
انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ام القوین پولیس نے اس حوالے سے اطلاعات کی تردید کی ہے۔
حکام کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر رپورٹس شائع ہو چکیں ہیں۔
View this post on Instagram
پولیس نے عوام سے کہا ہے کہ مصدقہ معلومات کیلئے سرکاری ذرائع سے لیں گئیں خبروں پر ہی یقین کیا جائے۔
Source: Khaleej Times