متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دبئی اور شارجہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے بارش کی خوبصورت ویڈیو سامنے آگئیں

خلیج اردو
15 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کئ مختلف علاقوں میں جمعرات کو بارش کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز سامنے آگئیں ہیں جو ہر طرح سے الفریب ہیں۔ بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا سے متواتر شیئر کی جارہی ہیں۔

ان ویڈیوز میں وادی آل ہیلو ، کالبہ روڈ اور حویلت ، ہاٹا کا جنوب شامل ہیں جن کی ویڈیوز سامنے آئیں ہیں۔

اس قبل قومی مرکز برائے موسمیات نے بتایا تھا کہ ملک میں موجود کثیف بادلوں کی وجہ سے یہ بارش برسی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button