متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخ محمد کی سالگرہ ، مبارک بادیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

خلیج اردو
15 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی 72 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا جمعرات کے روز مبارک بادیوں سے بھرا ہوا ہے اور اس عظیم رہنما کو ان کی خدمات اور عظمت کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں نے اس دوراندیش رہنما کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ہے۔

https://twitter.com/KamalaWandu1/status/1415562520241217536

https://twitter.com/Dookol26/status/1415554379390722049

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 15 جولائی 1949 کو دبئی کریک کے کنارے واقع شنڈھا میں المکتوم خاندان میں آنکھ کھولی۔ وہ جنوری 2006 میں اقتدار کے مالک بنے اور انہوں نے ڈیجیٹل دور کی صلاحیت میں خاص دلچسپی لیتے ہوئے دبئی کی ترقی کو ایک نئی منزل عطا کی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button