خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں موسم گرم ہوتا جرہا ہے جہاں نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی نے آج گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
ہفتے کے روز جزوی طور پر ابر آلود موسم غالب رہے گا ۔ کچھ علاقوں میں دن کے اوقات میں بھی یہ موسم گرم رہے گا امکان ہے کہ موسم آج کی رات اور اتوار کی صبح بھی مرطوب رہے گا جس کی وجہ سے دوپہر میں کچھ علاقوں میں بادلوں کا امکان ہے۔
مشرقی وسطی کی طرف دوپہر کے وقت تکبارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل کا امکان موجود ہے۔ ہلکی سےمعتدل ہوائیں ، بعض اوقات تازہ دم بھی رہیں گی جو دھند اور ریت کو اڑانے کا سبب بنے گی۔
بحیرہ عرب اور بحر عمان دونوں ممالک میں سمندر کا بہاؤ کم سطح پر رہے گا۔
Source : Khaleej Times







