
خلیج اردو
29 اپریل 2021
ابوظہی : متحدہ عرب امارات میں آج جمعرات کو تیسرے مرتبہ تیز بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ یہ اسی ہفتے میں ہونے والی تیسری بارش ہے۔
نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی نے دبئی کے ہاٹا ، راس الخیمہ کے وادی الطور اور مسافی اسماء روڈ پر بارش کی رپورٹ دی ہے۔
سوشل میڈیا پر سٹورم سنٹر نے بارش کی ویڈیو جاری کی ہے۔
الإمارات: الآن بداية امطار الخير بين مسافي وعسما #مركز_العاصفة #اخدود_رمضان
29-4-2021 pic.twitter.com/84VNHDjOKE— مركز العاصفة (@Storm_centre) April 29, 2021
متحدہ عرب امارات میں پورا دن بادلوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہے۔
شوكة #رأس_الخيمة #المركز_الوطني_للأرصاد #أمطار_الخير #أصدقاء_المركز_الوطني_للأرصاد #حالة_الطقس #حالة_جوية #هواة_الطقس #عبيد_الشامسي #عواصف_الشمال pic.twitter.com/CRmetw57yb
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) April 29, 2021
نیشنل سینٹر آف میٹورولوجی (این سی ایم) نے ویڈیو ٹویٹ کی تھی جس میں فوزیرہ کے توئین ، مصافی اور وادی الفائی میں پہاڑوں پر بہتے آبشار دکھائے گئے ہیں۔
Source : Khaleej Times