خلیجی خبریں

ایران کے کویت میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی اطلاعات، عمارت سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا

خلیج اردو:
کویت میں امریکی سفارتخانے پر ایران کے مبینہ حملے کے بعد عمارت سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا، تاہم اب تک کسی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت امریکی سفارتخانہ کی عمارت سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا، جس کے بعد سیکورٹی اہلکار موقع پر موجود ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک حملے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور صورتِ حال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button