
خلیج اردو
سعودی پریس ایجنسی نے اس مقام کی تصاویر جاری کردی ہیں جہاں بیلسٹک میزائل کو فضا میں روکنے کے بعد اس کا ملبہ گرنے سے ایک عرب شہری زخمی ہوگیا۔
ملبہ گرنے کے نتیجے میں ایک رہائشی عمارت اور گاڑی کو بھی مادی نقصان پہنچا۔
جاری کردہ تصاویر میں ملبہ گرنے سے متاثرہ مقام اور املاک کو پہنچنے والے نقصان کو دیکھا جاسکتا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ رہائشی عمارت اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔







