متحدہ عرب اماراتعالمی خبریں

ابوظہبی پولیس نے 7 رکنی ایشیاء کا منشیات فروش گروپ گرفتار کرلیا

منشیات فروش گروپ کے قبضے سے 2۔1 ملین نارکوٹکس گولیاں برآمد

(خلیج اردو )ابوظہبی پولیس نے 7 رکنی منشیات فروش گروپ کو گرفتار کرلیا ہے ۔منشیات فروش گروپ کے قبضے سے 2۔1 ملین نارکوٹکس گولیاں برآمد کر لی گئی ہے۔ منشیات فروش گینگ پر چار مہینوں سے ابو ظہبی پولیس کی نظر تھی جبکہ ملتے ہی پولیس نے گینگ کو گرفتار کر لیا ۔

Abu Dhabi Police vedio
https://m.facebook.com/watch/?v=3355595631128789&_rd

کرنل طاہر غریب آل داہری ڈاریکٹر اینٹی نار کوٹکس کے مطابق پہلے مرحلے میں اس گینگ کے ایک فرد کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 120000 گولیاں برآمد کی گئی ۔ ایک فرد کی گرفتاری کے بعد گینگ کے دیگر افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔
ایک ایک کر کے گینگ کے دیگر افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور ایک گودام پر چھاپے کے بعد معلوم ہوا کہ منشیات فروش یہ گولیاں ملک سے باہر سمگل کرنے کی کوشش میں تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ۔

 

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button