عالمی خبریں

اٹلی میں ایک دن میں 475 افراد ہلاک

کرونا وائرس سے بدترین متاثر یورپی ملک اٹلی میں ایک دن میں 475 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. اس طرح چار دن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1500 سے زیادہ اور مجموعی اموات تقریباً تین ہزار ہوگئی ہے. سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بدھ کو اٹلی میں کرونا وائرس کے مزید 4200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوئی.اس طرح یورپی یونین کے اس رکن ملک میں مریضوں کی کل تعداد 35 ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے.یہ اعدادوشمار اس لیے    پریشان کن ہیں کہ اٹلی میں 10 دن سے لاک ڈاؤن ہے لیکن نئے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے بجائے تیزی سے اضافہ ہوتا جارہ ہے

source :BBC News

March,19 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button