خلیج اردو
20 ستمبر 2020
ریاض: ایران کی سرپرستی میں کام کرنے والی عسکریت پسند گروپ حوثی ملائیشاء جو یمن میں برسرپیکار ہے ، نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان میں شریپنل گولے سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
اس حملے کے نتیجت میں پانچ شہری بری طرح زخمی ہوئے جبکہ تین گاڑیاں تباہ ہوئیں۔
سعودی ریاستی نیوز ایجنسی نے سول ڈیفنس کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں نے سرحدی شہر جازان میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔
Five civilians were injured by shrapnel of a projectile fired by the Iranian-backed #Houthi militia from Yemen toward a bordering village in #SaudiArabia's Jazan https://t.co/MdEmF4UJ0f
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) September 19, 2020
Source : Khaleej Times






