خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

ابوظہبی میں کرونا تشخیصی مراکز کی دوبارہ تفویض کردی گئی

خلیج اردو: ابوظہبی صحت کے حکام نے الراوڈا ہیلتھ کیئر سنٹر اور ابوظہبی قومی نمائش مرکز میں کوویڈ ۔19 تشخیصی مراکز بند کردیئے ہیں۔

وہ رہائشی جنکا کرونا ٹسٹ مثبت آیا ہو، ان کو اب لازمی طور پر المفرق اسپتال جانا ہوگا ، ابوظہبی پبلک ہیلتھ سنٹر کے تعاون سے یہ اعلان کیا ہے، جو صحت عامہ فراہم کرنے والی ، ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (سہا) ہے۔

ان لوگوں کو جو COVID-19 پازیٹو کیس سے رابطے میں رہے ہیں، الکینا بندرگاہ میں ابوظہبی کروز ٹرمینل پر واقع COVID-19 پرائمری اسسمنٹ سنٹر کے یلو ہال میں ضرور جائیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button