
خلیج اردو
11 مارچ 2021
پشاور : پاکستان میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے ہدایت جاری کر دی ہے۔
پاکستان میں میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک ایپلیکیشن کو فوری بند کرنے کا حکم. چیف جسٹس قیصر رشید نے پی ٹی اے کو حکم دیا کہ جب تک ٹک ٹاک کے عہدہ دارغیر اخلاقی مواد روکنے کے معاملے پر آپ کے ساتھ تعاون نہیں کرتے اس وقت تک ٹک ٹاک بند کیا جائے-
اس حوالے سے لوگوں نے فیصلہ کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاکرز کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے،






