
خلیج اردو: سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف فیاض بن حامد الرویلی نے اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں سعودی ملٹری اتاشی کے ایک نئے بیڈ کوارٹر کا افتتاح کیا ہے۔
ہیڈ کوارٹر جمعرات کو چیف آف جنرل سٹاف فیاض بن حامد الرویلی کے ہمراہ آنیوالے وفد اورملٹری اتاشی کے عملے کی موجودگی میں کھولا گیا-
جنرل الرویلی نے کہا کہ نئی عمارت کا مقصد مشترکہ مفادات: سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے ماہین تمام شعبوں بالخصوص دفاعی اور فوجی تعاون میں تعاون کو سپورث کرنا ہے۔
آنہوں نے کہا کہ ‘اس کا مقصد ‘سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کی مسلح افواج کے مابین نتیجہ خیز مواصلات اور تعاون کے لیے ایک پٔل اور فوجی طلبہ کے لیے بہترین تعلیمی مواقع اور تربیتی کورس فراہم کرکے محبت اور برادرانہ تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک ذریعہ بھی بنانا ہے۔






