خلیج اردو آن لائن:
عمان کی حکام کی جانب سے ہفتے کے روز زی الحج کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ زی الحج کا چاند نظر آگیا ہے لہذا 11 جولائی بروز اتوار کو زی الحج کا پہلا دن ہوگا۔ جبکہ عید الضحیٰ 20 جولائی کو منائی جائے گی۔
Source: Khaleej Times





