خلیجی خبریں

کوویڈ ۔19: سعودی عرب میں کورونا وائرس 203 نئے کیس

اس سے ملک میںکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2،795 ہے

دبئی: سعودی عرب نے منگل کو COVID-19 کورونا وائرس کے 203 نئے کیسز تصدیق کی ہے ۔ اس سے ملک میں کیسوں کی کل تعداد 2،795 ہوگئی ہے۔

وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 41 ہے۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ انہیں COVID-19 وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے چار سے چھ ماہ کی ضرورت ہوسکتی ہے۔

Source : Gulf News

07 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button