سعودی جیولوجیکل سروے نے بدھ کے روز بتایا کہ زلزلہ 9 کلو میٹر کی گہرائی میں القنفذہ کے مشرق میں آیا۔
سعودی پریس ایجنسی اتھارٹی کے ترجمان طارق ابا الخیل کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانیہ میں نیشنل زلزلہ مانیٹرنگ نیٹ ورک اسٹیشنوں نے بدھ کی شام کو القنفذہ کے مشرق میں زلزلہ ریکارڈ کیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.7 اور گہرائی 9 کلومیٹر تھی۔
الخیل نے تصدیق کی کہ یہ پہلا زلزلہ نہیں ہے جب مختلف وقفوں پر متواتر جھٹکے محسوس کیےتو انھوں نے شہریوں کو کہا کہ گھبرانے کی کوئ ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان زلزلے کی شدت بہت کم تھی۔
source : Khaleej Times
23 April 2020





