وزارت صحت (MOH) نے جمعہ کے روز سلطنت میں 74 نئے کورونا وائرس کے کیسز کا اعلان کیا۔
عمان نیوز ایجنسی کے مطابق ، کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1،790 ہوگئی ہے۔
نئے کیسز میں 39 تارکین وطن اور 35 عمانی شہری شامل ہیں۔ اب تک ملک میں 325 مریض کوویڈ-19 سے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Source : Khaleej Times
25 April 2020






