خلیج اردو
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق عوام کو معمولی ریلیف ملے گا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق
آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ حکومت کے مطابق یہ کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث کی گئی ہے۔