پاکستانی خبریںخلیجی خبریں

ایئر سیال 29 مارچ سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کریگی

خلیج اردو: پاکستان کی ایک اور نجی شعبے کی ایئر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔

ترجمان کے مطابق ایئر سیال نے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔

ایئر سیال انتظامیہ نے جدہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پلان فراہم کر دیا ہے۔
ایئر سیال 29 مارچ سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کریگی

ایئر سیال 29 مارچ سے جدہ کے لیے پروازیں چلا کر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔

ترجمان کے مطابق ایئر سیال 2 سال کامیاب ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن کے بعد اب بین الاقوامی فلائٹ کا آغاز کر رہی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button