خلیج اردو: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔