راولپنڈی: پاکستان میں افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل احمدرشریف نے واضح کیا کہ فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا کہا افواج پاکستان میں سزا و جزا اور احتساب کا بہترین نظام نافذ العمل ہے،سانحہ 9 مئی میں تمام ملوث کرداروں کو آئین پاکستان اور قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔
custom jerseys
chicago bears
buffalo bills apparel
nfl shop free shipping
nfl store
nfl fan shop
nfl com shop
cheap nfl jersey
shop nfl
authentic jersey
cheap jerseys
super bowl 2023 logo
nfl jersey shop
nfl chiefs
cheap nfl jerseys
nfl eagles jersey
cowboys jersey
nfl shop
sanfran 49ers
nfl football jerseys
cheap nfl jersey
nfl pro bowl 2023
cheap nfl jerseys
dallas cowboys jersey
nfl tshirt
nfl jersey sales
New England Patriots
kansas city chiefs super bowl wins
nfl pro shop
buffalo bills games
custom team jerseys
nfl dallas cowboys
nfl super bowl
denver broncos
nfl pro shops
nfl jerseys cheap
nfl jersey sales
custom nfl jersey
cheap nfl jerseys
nfl jersey shop
nfl jerseys for sale
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرس نے واضح کیا کہ سانحہ 9 مئی میں تمام ملوث کرداروں کو آئین پاکستان اور قانون کے تحت سزا دی جائےگی،اس عمل کو انجام تک پہنچانے میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائےگا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا فوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی مرحلے کو مکمل کرلیا،فوجی تنصیبات اور جی ایچ کیو کے سکیورٹی کے ذمہ داران کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں،ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 دیگر کو عہدے سے برخاست کردیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ قانون اور آئین کا کئی دہائیوں سے حصہ ہے،،،بولے،،،،فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹس 9 مئی کے بعد وجود میں نہیں آئیں،پہلے سے موجود اور فعال تھیں۔ثبوت اور قانون کے مطابق سول کورٹس نے ان کیسز کو ملٹری کورٹس منتقل کیا ہے۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف کا مزید کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک کے دفاع اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قربانیاں دیتی رہیں گی،کیسے بھی حالات ہوں،افواج پاکستان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔