خلیج اردو
اسلام آباد:جسٹس اطہر من اللہ نے کہا پارلیمان کیساتھ بدنیتی منسوب نہیں کی جا سکتی۔پارلیمان کو مضبوط بنانا سیاستدانوں کا ہی کام ہے۔ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے۔ ایسا کہنے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ نے کیا آپ اپنی پراکسیز کے زریعے ہمیں دھمکا رہے ہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا نہ ایسا ہو رہا ہے اور نہ ہی ایسا ہونا چاہیے۔