خلیج اردو: لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کی مشروط اجازت دیتے ہوئے کہا کہ عورت مارچ دوپہر ڈیڑھ بجے سے لیکر شام 6 بجے تک ہوگا۔
عدالت کا کہنا تھا کہ مارچ کے دوران متنازعہ بینرز, پلے کارڈز نہیں اٹھائے جائیں گے اور نہ ہی کوئی متنازعہ بیان یا تقریر کی جائےگی –