خلیج اردو: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو بطور نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ھے۔
نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم اس سے پہلے کمانڈنٹ سٹاف کالج کوئٹہ تعینات تھے۔
جنرل فیض حمید الیون کور، کور کمانڈر پشاور تعینات کردئیے گئے۔