خلیج اردو
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ دیامربھاشا ڈیم کے حوالے سے تاریخی پیش رفت ہوئی ہے،دیامر بھاشا اور اپر کوہستان کے عمائدین کے گرینڈ جرگہ نے دہائیوں سے حل طلب معاملات طے کرلیے۔
Historic dev & good news on Diamer Bhasha Dam. Grand Jirga of Diamer & Upper Kohistan elders have settled decade old Thor & Harban tribes' dispute. This will allow smooth & timely completion of Dam as well as pave way for settlement of boundary dispute between GB & KP.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 11, 2022
وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ تھور اور ہربن قبیلے میں تنازع ختم ہو گیا، اس سے ڈیم منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی راہ ہموار ہوگئی، وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ اس معاملے کے حل سے پختونخوا اور گلگت بلتستان کی حدود کا مسئلہ بھی حل ہوا۔






