خلیج اردو: سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیئے ہیں۔
شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں-
ساڑھے 13 گرام تانبے اور نکل کے مرکب کو 30 ملی میٹر گول سکے کی شکل میں جاری کیا ہے۔