خلیج اردو: لاہور میں پی ایس ایل میچز میں ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی، قذافی اسٹیڈیم میں 15 فروری تک شائقین کے 50 فیصد داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو 16 فروری کے بعد بغیر ویکسی نیشن کے اجازت ہو گی۔ 16فروری کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین آ سکیں گے
متعلقہ مضامین / خبریں
نہ عمران کی حکومت گرائی، نہ شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے میں کردار ادا کیا،جنرل باجوہ کا حلفیہ بیان
1 ہفتہ پہلے
ڈیل ہوگی نہ حکومت کو ڈھیل دینگے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خفیہ مذاکرات کی تردیدکردی
1 ہفتہ پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close