خلیج اردو – قومی موسمیات (این سی ایم) اندرونی علاقوں میں اعلی درجہ حرارت 46 ڈگری کی پیش گوئی کر رہا ہے۔
این سی ایم کے مطابق اج متحدہ عرب امارات میں موسم صاف اور روشن ہوگا لیکن ملک کے بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر الود ہوگا جبکہ معتدل ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے






