خلیج اردو
دبئی: نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی اور سپریم کمیٹی آف کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منجمنٹ نے کرونا وائرس سے متعلق اپنے رولز سے کو اپڈیٹ کیا ہے۔
نئے اقدامات چھبیس فروری سے نافذ ہوئے ہیں۔
یہاں آپ کو کچھ معلومات دی جاری ہے جن میں آپ کو ویک اینڈکیلئے گھر سے نکلنے سے پہلے یہ ذہن میں رکھنا لازمی ہے۔
ان تمام جگہوں میں ماسک پہننا لازمی ہے جہاں تقریبات بند جگہوں پر ہوں۔ جیسے شاپنگ مالز اور سپر مارکیٹ وغیرہ میں ماسک پہننا لازمی ہے جہاں انٹرکشن زیادہ ہوتا ہے۔
آوٹ ڈور ایریاز میں ماسک پہننا لازم نہیں جیسے بیچز، عوامی مقامات اور دیگر کھلی جگہوں پر ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔
اپڈیڈیٹ ٹریول پروٹوکول میں تصدیق شدی ٹریول پروٹوکول کے مطابق مسافروں کو تصدیق شدہ کروناویکسین سرٹیفیکٹ پیش کرنا ہوگا۔
غیرویکسین شدہ دبئی باونڈ مسافروں کو نیگیٹیو پی سی آر ٹیسٹ جو پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں کرایا گیا ہو، پیش کرنا ہوگا۔







