متحدہ عرب امارات

گیلادری برادران کے تعاون سے 200 پاکستانی گھر کے لیے اڑان بھریں گے

گیلادری برادران کے شریک چیئرمین سہیل گیلادری نے وطن واپس جانے والوں کے لیے 10 ملین روپے کا وعدہ کیا تھا

خلیج اردو –  وزیر اعظم برائے اوورسیز پاکستانیز اور ایچ آر ڈی کے معاون خصوصی ، سید زلفی عباس بخاری نے ، متحدہ عرب امارات میں پھنسے 200 بے سہارا پاکستانیوں کے ہوائی ٹکٹوں کی کفالت کرنے پر گیلادری برادرز کے شریک چیئرمین ، سہیل گیلادری سے اظہار تشکر کیا ہے

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 200 پاکستانی پی ائی اے کے فلائیٹ سے اسلام اباد اور ملتان پہنچیں گے  جسمیں 100  صبح 9  بجے شارجہ سے جبکہ باقی شام 4  بجے  روانہ ہونگے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button