
خلیج اردو
07 اکتوبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی میں ایک شخص نے انوشرنس کمپنی کے خلاف عدالت میں کیس جیت لیا۔ عدالت نے انشورنس کمپنی کو 223 درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
مذکورہ شخص کی مہنگی گاڑی ایک ٹریفک حادثے میں بری طرح خراب ہوئی تھی جس کے بعد وہ انشورنس کمپنی گیا اور گاڑی کی انشورنس کلیم کی۔ انشورنس کمپنی نے انہیں ان کا نقصان دینے کے بجائے کہا کہ آپ عدالت جائیں ہم کوئی نقصان پورا نہیں کریں گے جس کے بعد گاڑی کے مالک نے عدالت کا رخ کیا۔
دبئی میں کیسیشن کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ کمپنی گاڑی کی مرمت کرائے۔ عدالت نے ٹیکنیکل ماہر کی خدمات حاصل کی جس نے تخمینہ لگایا کہ گاڑی پر 223 ہزار درہم کا خرچہ آئے گا۔ ماتحت عدالت نے کمپنی کو حکم دیا کہ وہ مذکورہ رقم ادا کریں جس کے بعد سائل فیصلے کے خلاف اپلنٹ کورٹ گیا۔
انشورش کا بااعتماد نام : https://www.khaleejurdu.com/uae-news/cheapest-insurance-in-uae-30-to-50-percent-discount-al-raha-insurance-broker/
اپلنٹ کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا تاہم گاڑی کا مالک فیصلے سے مطمئن نہیں ہے۔
Source : Khaleej Times







