متحدہ عرب امارات

ابوظہبی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر میں 140 نئی بسیں متعارف

نئی بسیں شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرے گی

(خلیج اردو ) ابوظہبی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر میں 140 نئی بسیں متعارف کی گئی ہے ۔نئی بسیں شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرے گی۔

ان بسوں میں 112 بسیں ابو ظہبی شہر کے لئے ہے جبکہ 28 العین کے لئے سفری سہولیات کے لئے استعمال ہوگی ۔ان بسوں سے روزانہ چلنے والے 8 شاہراہوں پر گاڑیوں کی تعداد بڑھ جائے گی اور ان روٹس پر 146 نئے بس ٹریپس چلائی جائے گی ۔

پبلک ٹرانسپورٹ ریگولیٹر کے مطابق مصفہ اور محمد بن زید سٹی تک کمیونٹی بس سروس دوبارہ شروع کی جائے گی جو کہ کویڈ 19 کی وبائی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے منسوخ کی گئی تھی ۔

Source:Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button