متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس: RTA نے شارجہ میں اے سی بس کے تمام شیلٹر بند کردیئے

یہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایک احتیاطی اقدام ہے۔

شارجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے آئندہ اطلاع تک ائیر کنڈیشنڈ بسوں کے تمام بس اسٹاپس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور عوام کی صحت اور حفاظت کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک احتیاطی اقدام ہے۔

RTA نے ایک ٹویٹ میں کہا۔ "آپ کی حفاظت کیلئے ، اور ابھرتی ہوئی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر کا ایک سلسلہ مکمل کرنے کے لئے ، فیصلہ کیا گیا تھا کہ ائیر کنڈیشنڈ بسوں کے لئے تمام بس اسٹاپ بند کردیں۔

Source : Khaleej Times
25 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button