متحدہ عرب امارات بدھ سے تمام مسافر پروازوں کو دو ہفتوں کے لئے معطل کر رہا ہے۔
ابو ظہبی کے اتحاد ایرویز نے پیر کے روز کہا ہے کہ فوری طور پر صرف متحدہ عرب امارات کے بیرونی ملک رہنے والی شہری یا سفارت ہی ان کے پروازو پر سفر کر سکے گے اور ان کی آخری منزل ابو ظہبی ہوگی
متحدہ عرب امارات کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابوپانے کے لئے بدھ سے تمام مسافر پروازو کو دو ہفتو کے لئے معطل کر رہا ہے
Travel Update: Effective immediately, passengers departing from international destinations will only be allowed to travel if they are UAE citizens or diplomatic passport holders, and only if their final destination is Abu Dhabi. (1/3)
— Etihad (@etihad) March 23, 2020
Source : Khaleej Times
24 March 2020







