متحدہ عرب امارات

کوویڈ ۔19: فلائٹ معطلی سے متاثرہ متحدہ عرب امارات کے وزیٹرز کے لئے قیام میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا

آنے والے دنوں میں اس کے لئے ایک خاص طریقہ کار کا اعلان کیا جائے گا۔

فیڈرل اتھارٹی برائے شناختی اینڈ شہریت ، آئی سی اے نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں آنے والے وزیٹر ز ، جو ہوائی اور زمینی سرحدوں کی بندش کی وجہ سے ملک سے باہر نہیں جاسکتے ، انہیں ملک میں جائز طور پر رہنے کی اجازت دے کر ضروری اقدامات کئےجا رہے ہے تا ک انکی مدد کی جا سکے ۔

اس کے لئے ایک خاصطریقہ کار کا اعلان کچھ ہی دنوں میں کیا جائے گا۔

اتھارٹی اتھارٹی ایک بیان میں کہا،” کہ اتھارٹی کورونا وائرس کوویڈ – 19 کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر اٹھائے گئے اقدامات سے پیدا ہونے والی مختلف پیشرفتوں سے نمٹنے کے خواہاں ہے”

Source : Khaleej Times

24 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button