خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم لائٹ ایئر کی نمائش روک دی گئی

خلیج اردو: دبئی میڈیا ریگولیٹری آفس نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں 16 جون کو ریلیز ہونے والی ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم لائٹ ایئرکی نمائش روک دی گئی ہے ۔

ریگولیٹر نے کہا کہ یہ فیصلہ فلم کے "ملک کے میڈیا مواد کے معیارات کی خلاف ورزی” کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

لائٹ ایئر Toy Story فرنچائز کی نئی فلم ہے۔ چار فلموں پر مشتمل سیریزجس نے مجموعی طور پر $3 بلین سے زیادہ کی کمائی کی،

سیریز میں پہلی انٹری نے CG اینی میشن کا آغاز کیا اور سٹوڈیو کے ذمہ دار Pixar کو فرنٹ پر رکھ دیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button