کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کے خلاف احتیاطی اور حفاظتی اقدامات میں سے ایک ہے ۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے ڈرائیوروں کو ڈرائیونگ لائسنس رینیو کرنے کی اجازت دے رہی ہے. وہ لائسنس جو کہ ختم ہو گئے ہے اسے 29 مارچ 2020 ، بروز اتوار سےسمارٹ ایپلی کیشنز کے زریعے رینیو کروا سکتے ہیں
جرمانوں ، بلیک پوائنٹس اور طبی معائنے سے قطع نظر ، لائسنس کی درخواست کی تاریخ سے ایک سال کے لئے تجدید کی جائے گی۔ فیصلہ کوویڈ 19 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کے وجہ سے کیا گیا ۔
ڈرائیورز وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کے ذریعے تمام سمارٹ ایپلی کیشن جمع کرسکتے ہیں۔
Source : Khaleej Time
26 March 2020







