متحدہ عرب امارات

وائرل ویڈیو میں دبئی کے سڑکوں پر اسٹنٹ کرتے ہوئے ڈرائیور گرفتار

دبئی پولیس کے افسران نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جو دن کے وقت سڑک پر اسٹنٹ کر رہا تھا اور اپنی ور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا تھے. پولیس نے یہ گرفتاری اس شخص کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کی بعد کی.

 

دبئی پولیس نے ایک غیر زمیدارڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک وائرل ویڈیو میں سڑکوں پر اسٹنٹ کا مظاہرہ کیا۔

دبئی پولیس کے ایک ٹویٹ کے مطابق، یہ شخص دن کے وقت اسٹنٹ انجام دے رہا تھا کے، جبکہ اسکی اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی اوٹ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے. پولیس کے مطابق اسکے اسٹنٹ کے وجہ سے اسنے اپنی اور روڈ پر چلنے والی دوسرے لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا تھا.
اور ڈرائیور کو قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ اتھارٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

Source : Khaleej Times
12 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button