
خلیج اردو
دبئی: دبئی پولیس نے ہفتہ کو شیخ زید روڈ پر ایک ٹریفک حادثے کی اطلاع دی ہے جس کے بعد اطراف میں موجود گاڑی چلانے والوں کو احتیطاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ایک ٹویٹ پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ دبئی کی طرف واٹر کینال پل سے پہلے آرٹیریل روڈ پر پیش آیا۔ پولیس نے ڈرائیوروں کو علاقے کے ارد گرد محتاط طریقے سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی ہے۔
#TrafficUpdate | #Accident on Sheikh Zayed Rd before the Water Canal Bridge towards Dubai, please be careful. pic.twitter.com/Mhtt7Ypnfw
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) September 17, 2022
متحدہ عرب امارات میں شہریوں کی آگاہی کیلئے حکام کے مہمات کے مطابق حادثے کی جگہ پر کھڑے ہونا یا رش بنانا جس سے ریسکیو کی کارروائیوں میں خلل پڑے، منع ہے اور قابل گرفت ہے۔
Source: Khaleej Times