متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے اور سہ پہر میں بارش کا امکان ہے

دبئی میں اج درجہ حرارت 41 درجہ سنٹی گریڈ ریکارڈ کی گئ ہے

خلیج اردو –  موسمیات کے نیشنل سینٹر کے مطابق آج کی موسم عمومی طور پر جزوی طور پر ابر آلود ہو گا ، اس کے ساتھ ہی مشرق اور جنوب کی سمت میں  بادل بننے کے امکانات ہے ، جو دوپہر تک بارش  بننے کا باعث بن سکتے

دبئی میں اج درجہ حرارت 41 درجہ سنٹی گریڈ  ریکارڈ کی گئ ہے

ملک میں مجموعی طور پر  ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت  43 اور 47 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے  جبکہ کم سے کم 29 سے 33 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی  توقع ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button