متحدہ عرب امارات

اس سال عید پر آپ کو پانچ چھٹیاں ملیں گی

دبئی : متحدہ عرب امارات کے شہری اس سال عیدالفطر پر پانچ دنوں کی چھٹیاں پائیں گے کیونکہ ماہ رمضان اس دفعہ تیس دنوں کا دیکھائی دے رہا ہے۔

اس حساب سے رمضان کا آخری دن 12 مئی اور بدھ کا روز ہوگا اور عید 13 مئی کو جمعرات کے دن ہوگی۔

اگر رمضان تیس دنوں کا ہوتا ہے تو شہریوں کو گیارہ مئی سے پندرہ مئی تک چھٹیاں ہونگی جو پانچ دن بنتے ہیں۔

تاہم اگر رمضان 29 دنوں کا ہوا تو رہائشیوں کو چار دن کی چھٹیاں دیں جائیں گی۔

پاکستان اور بھارت کیلیے فضائی پروازوں کو کرونا وائرس کے پیش نظر بن کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button