متحدہ عرب امارات

افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار تنویر شہید

خلیج اردو
14 اکتوبر 2020
راولپنڈی: باجوڑ میں سرحد پار سے پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے حوالدار تنویر شہید ہوا۔ فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان زخمی بھی ہوا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button