خلیج اردو
دبئی :متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک چھوٹے بچے کی ان کے ساتھ سیلفی کی خوہش پوری کردی۔
انسٹاگرام پر اپلوڈ ہونے والی اس ویڈیو کو ایک تک بائیس ہزار لائکس ملے ہوئے ہیں جہاں چھوٹا عرب بچہ دبئی کے حکمران شیخ محمد کی جانب بھاگ رہا ہوتا ہے جب وہ اسے ایکسپو 2020 میں دیکھ لیتا ہے۔
یہ ہمارے شیخ ہیں ، بچہ بے اختیار کہتا ہے اور بولتا ہے کہ کیا میں ایک تصویر لے سکتا ہوں۔
بچے کو دیکھ کر دبئی کے حاکم تھوڑی دیر کیلئے رک جاتا ہےاور اپنا ہاتھ بچے کے کاندھے پر رکھتا ہے اور اسے سیلفی لینے کی اجازت دیتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے ایک رونے والے بچے کی خواہش پوری کرتے ہوئے شیخ محمد نے ایکسپو میں ان کے ساتھ تصویر بنوائی تھی۔
Source : Khaleej Times