متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس مقابلہ : شارجہ نے ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

شارجہ نے 50 فیصد ٹریفک ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھانے کے لئے آخری تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

شارجہ روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عبدالعزیز الجاران نے بتایا ” شارجہ ایگزیکٹو کونس ” کے ہدایت کے مطابق شارجہ میں ٹریفک جرمانوں پر 50 کی رعایت 30 جون ختم ہو جاۓ گی. جو لوگ اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ 30 جون سے پہلے پہلے اپنے ٹریفکے جرمانے ادا کریں

ایس آر ٹی اے میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی سرگرمیوں کے ڈائریکٹر رشید النعیمی نےبتایا کہ جرمانوں پر رعایت کی یہ سہولت ان لوگوں کے لئے ہیں جن پر 31 مارچ 2020 سے پہلے خلاف ورزی کرنی پر جرمانے عائد کے گئے تھے اور یہ رعایت 1 اپریل 2020 سے شروع ہوا تھا اور اسکی مدت تین ماہ رکی گئی تھی

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button