متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: دبئی کی پارکنگ فیس بدھ سے دوبارہ شروع ، آپریشن کے اوقات میں تبدیلی

دبئی کو 27 مئی سے نئے جراثیم کشی اور اوقات کر کے ساتھ دوبارہ کھولا گیا

دبئی میں پارکنگ فیس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی دبئی نے بدھ کے روز کیا۔

بدھ کے روز ٹویٹر پر جاری ایک مختصر بیان میں ، آر ٹی اے نے اعلان کیا کہ عوامی پارکنگ کی فیس 27 مئی (بدھ ) سے شروع ہوگی۔

پارکنگ فیس ہفتہ سے جمرات صبح 8 سے رات 10 بجے تک ہوگا

دبئی میں کاروباری سرگرمیاں صبح 6 بجی سے رات 11 بجی تک ہوگی، اور کوویڈ-19 جراثیم کشی پروگرام رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگی ، تا ہم اس دوران نقل و حرکت پر پابندی ہوگی

Source : Khaleej Urdu

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button