پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والے پاکستانی کی عمر 20 سال ہے
فجیرہ پولیس نے لاپتہ شخص کے بازیابی کے لیے عوام سے مدد طلب کی ہے
پولیس نے ان کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی اطلاع ہے تو ان سے 999 یا 20151100 رابطہ کریں





