متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس: شارجہ میں بجلی کے بلوں پر ڈسکاؤنٹ کا اعلان

شارجہ کے حکمران نے عوام سے زیادہ سے زیادہ گھر رہنے کا مطالبہ کیا۔

سپریم کونسل کے ممبر اور حکمران شارجہ کے شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد ال قاسمی نے منگل کو امارات میں چار ماہ کے لئے بجلی کے بلوں پر دس فیصد چھوٹ دینے کا اعلان کیا۔

ایک ریڈیو شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ سلطان نے کہا کہ یہ فیصلہ ان بہت سے اقدامات میں سے ایک ہے جس کا اعلان شارجہ حکومت باشندوں پر ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے کرے گی جب کہ ملک کویوڈ 19 کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے ۔

شیخ سلطان نے مزید کہا کہ اس فیصلےپر 230 ملین درہم کی لاگت آئے گی جو کہ شارجہ حکومت اٹھاۓ گی

شارجہ کے حکمران نے عوام سے زیادہ سے زیادہ گھر رہنے کا مطالبہ کیا۔

Source : Khaleej Time

24 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button