خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی میں غیر قانونی تارک وطن کو پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔

خلیج اردو: دبئی کی فوجداری عدالت نے ایک بے روزگار افریقی کو دو پولیس افسران پر حملہ کرنے کے جرم میں تین ماہ قید اوراس کے بعد ملک بدری کی سزا سنائی ہے-

کیس کی تفصیلات کے مطابق، ایکسپیٹ طویل عرصے سے وزٹ ویزے پر یو اے ای میں مقیم تھا، اور ایک بار جب پولیس نے اس سے شناختی دستاویزات مانگے تو اس نے اہلکاروں پر حملہ کردیا-

غیر قانونی ‘رہائشی’ نے پولیس والوں پر حملہ کیا جب اس نے گرفتاری کی پرتشدد مزاحمت کی۔ اس نے بھاگنے سے پہلے انہیں دھکا دیا اور لات ماری۔ تاہم، بالآخر اسے ٹھوکر لگنے اور زمین پر گرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button