متحدہ عرب امارات

شیخ محمد کی اپنے جڑواں پوتے اور پوتی کے ساتھ خوش کن تصویر

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی ولی عہد شہزادے اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے انسٹاگرام پر اپنے جڑواں بچوں کی اپنے داد جو کہ دبئی حکمران اور یو اے ای کے نائب صدر و وزیر اعظم ہیں کہ ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شیخ محمد اپنے پوتوں پیار کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

شیخ ہمدان نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پیر کی شام کو شیئر کی اور ساتھ لکھا "اللہ ان پر رحمت کرے”۔

یاد رہے کہ شیخ محمد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش مئی کے مہینے میں ہوئی تھی اور انہوں نے اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے خدا شکر ادا کیا تھا۔

Source: Gulf Today.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button