متحدہ عرب امارات

شیخ محمد نے شارجہ کے حکمران کو اتحاد کا ستون قرار دے دیا۔ شارجہ کے حکمران کی تاج پوشی کے پچاس سال پورے ہوگئے

خلیج اردو
شارجہ : متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے شارجہ کے حکمران بننے کے پچاس ویں سالگرہ پر انہیں مبارک باد پیئش کرتے ہوئے اتحاد کا ستون قرار دیا ہے۔

25 ، 1972 کو شارجہ کے حکمران ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کو نامعلوم طریقے سے شارجہ کے حکمران قرار دیئے گئے۔

شیخ سلطان کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے شیخ محمد نے انہیں سائنس اور ثقافت کی یونیورسٹی قرار دیا۔ انہوں نے دعا دی کہ خدا شیخ ڈاکٹر سلطان اور اس کے خاندان پر ہمیشہ رحم عطا فرمائے۔

شارجہ ڈاکٹر سلطان کی سربراہی میں شارجہ نے جدیدیت ، ترقی اور خوشحالی دیکھی ہے اور ہر شعبے میں نمایاں مقام حاسل کیا ہے۔

شیخ سلطان ایک مشہور مفکر اور لکھاری ہیں اور وہ مختلف اعزازی ڈاگریوں کا حامل ہے۔ انہون نے مختلف ریسرچ پیپر شائع کیے ہیں۔

فنون کیلئے ان کی پہچان منفرد ہے اور یونیسکیو نے شارجہ کو 1998 میں عرب دنیا کے ثقافت کا دارلحکومت شہر قرار دیا تھا ۔ شہر کو 2019 میں ورلڈ بک سٹی بھی قرار دیا گیا تھا۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button